Skip survey header
Urdu

ای ایل ای سے متعلق والدین کا سروے

ای ایل ای پروگرام سے متعلق والدین کا سروے

عزیز والدین یا سرپرست، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم (ڈی ای ایس ای) آپ کے سکول میں انگریزی سیکھنے کی تعلیم (ای ایل ای) کے پروگراموں کے بارے میں معمول کا جائزہ لے رہا ہے۔ آپ کی جانب سے یہاں دیے گئے سوالات کے جوابات سے یہ تعین کرنے میں مدد ملے گی کہ آپ کے بچے کا سکول ریاستی اور وفاقی شرائط کس حد تک پوری کر رہا ہے۔ آپ کے جوابات اور تبصرے پوری طرح مخفی ہیں۔ ڈی ای ایس ای آپ کے بچے کے سکول کے دورے اور آپ جیسے والدین کی جانب سے دی جانے والی معلومات کی بنیاد پر ایک رپورٹ تیار کرے گا۔ آپ کی درخواست پر یہ رپورٹ آپ کو اپنے سکول ڈسٹرکٹ یا ڈی ای ایس ای سے دستیاب ہو گی۔ چونکہ یہ جائزہ وصول کرنے والے والدین کی تعداد محدود ہے اس لیے یہ بہت ضروری ہے کہ آپ جتنا جلد ہو سکے اپنا جواب مہیا کر دیں۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا آپ کو اس جائزے کی تکمیل میں مدد درکار ہو تو آپ (781) 338-3569 پر کال کر سکتے ہیں۔ اس پروگرام سے متعلق جائزے کے عمل کو کامیاب بنانے میں مدد دینے پر آپ کا بہت شکریہ۔ مخلص، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم دفتر برائے اکتسابِ زبان 75 پلیزنٹ سٹریٹ میلڈن، ایم اے 02148
6. جب میں نے اپنے بچے کو داخل کروایا تو، سکول نے ۔۔۔ (ہر قابلِ اطلاق جواب کو نشان زد کریں) *This question is required.
7. کیا آپ کے بچے کے پاس انگریزی کو بطور دوسری زبان (ای ایس ایل) سیکھنے کے لیے استاد موجود ہے؟ *This question is required.
8. آپ اپنے بچے کو مہیا کی گئی ای ایس ایل تعلیم کو کس قدر موثر سمجھتے ہیں؟ *This question is required.
8. کیا آپ کا بچہ کامیابی کے لیے سائنس، سماجیات اور ریاضی کے مضامین میں مدد لیتا ہے؟ *This question is required.
9. آپ سائنس، سماجیات اور ریاضی کے مضامین میں اپنے بچے کو دی جانے والی تعلیم کو کس قدر موثر سمجھتے ہیں؟ *This question is required.
9. اگر آپ کے بچے کو ای ایس ایل تعلیم کی مزید ضرورت نہیں ہے تو کیا سکول نے آپ کو اس فیصلے کے بارے میں آگاہ کیا؟ *This question is required.
10. کیا سکول نے آپ کو بتایا کہ اس کی انگریزی سیکھنے سے متعلق والدین کی مشاورتی کونسل (ای ایل پی اے سی) میں کیسے شمولیت اختیار کی جائے؟ *This question is required.
11. کیا آپ کو ای ایل پی اے سی میں شمولیت کی دعوت دی گئی؟ *This question is required.
12. کیا آپ ای ایل پی اے سی کے رکن ہیں؟ *This question is required.
13. کیا سکول نے پوچھا کہ آیا آپ کو زبان سے متعلق مدد (ترجمے) کی ضرورت ہے؟ *This question is required.
14. آپ/ انگریزی سیکھنے والے خاندانوں کو سکول کے ساتھ بات چیت میں کون سی رکاوٹوں کا سامنا ہے؟ (ہر قابلِ اطلاق جواب کو نشان زد کریں٭ *This question is required.
15. آپ اپنے بچے کے سکول کی جانب سے زبان سے متعلق مہیا کی جانے والی مدد کو کس حد تک موثر سمجھتے ہیں؟ *This question is required.
16. کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے سکول کو درج ذیل خدمات لازمی مہیا کرنی چاہئیں ۔۔۔ (ہر قابلِ اطلاق جواب کو نشان زد کریں) *This question is required.
17. کیا سکول نے آپ کے بچے کو موسم گرما کے پروگراموں میں حاضر ہونے اور/ یا شمولیت اور/ یا سکول کی سرگرمیوں کے بعد تعلیم، جسمانی کھیلوں، بینڈ اور تھیٹر وغیرہ جیسے متنوع پروگراموں کے لیے مدعو کیا ہے؟ *This question is required.
18. اگر آپ کے بچے کو تعلیمی حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے تو کیا سکول نے اسے کوئی اضافی مدد پیش کی اور آپ کے بچے کی مدد کے لیے کوئی تجاویز دیں؟ (مدد کے لیے کثیر درجاتی پروگرام (ایم ٹی ایس ایس)، وغیرہ۔)؟ *This question is required.
19. اگر آپ کے بچے کو سیکھنے مشکلات کا سامنا ہے تو اسے سکول میں دستیاب کون سی مدد پیش کی گئی ہے؟ (ہر قابلِ اطلاق جواب نشان زد کریں) *This question is required.
20. اگر آپ کا بچہ کسی کلاس میں واقعتاً اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے تو کیا سکول نے اسے مزید مشکل کلاسوں کی پیشکش کی؟ *This question is required.
21. جب آپ اپنے بچے کو لینے یا انتظامیہ سے ملاقاتوں وغیرہ کے لیے اس کے سکول جاتے ہیں تو آپ کو کتنی پذیرائی ملتی ہے؟ *This question is required.
23. کیا آپ اپنے بچے کے انگریزی میں مہارت کے امتحان (اے سی سی ای ایس ایس) کی رپورٹ ہر سال وصول کرتے ہیں؟ *This question is required.