We've detected that Javascript is not enabled. It is required for an optimal survey taking experience. Please check your browser's settings and make sure Javascript is turned on. Learn how to enable Javascript.
متعلقہ فریق کی آراء کا سروے:
مارچ 2026
آپ کا نیو یارک شہر پبلک اسکولز کی مصنوعی ذہانت کے بارے میں رہنمائی کا جائزہ لینے کا شکریہ۔ آپ کے تبصرے سے ہماری اس رہنمائی کو مؤثر بنانے میں مدد اور جون 2026 کے لیے جامع پلے بُک کی وضع تشکیل دینے کی منصوبہ بندی کرنے پر براہ راست اثر مرتب ہوگا۔ اس سروے میں تقریباً 5-3 منٹ لگنے چاہئیں۔