Skip survey header
Low Vision Mode Urdu

Groceries to Go دلچسپی کا فارم

Groceries to Go میں آپ کی دلچسپی کا شکریہ، جو نیو یارک سٹی محکمہ
صحت کا ایک پروگرام ہے۔ براہ کرم نیچے دیا گیا فارم مکمل کریں، اور ہماری
ٹیم کا ایک رکن Groceries to Go میں اندراج کے لیے آپ کی اہلیت پر بات
کرنے اور آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے آپ کو کال کرے گا۔ ہم
آپ کی امیگریشن کی حیثیت کے بارے میں نہیں پوچھیں گے اور نہ ہی اس
فارم کے ذریعے جمع کرائی گئی معلومات کو شیئر کریں گے۔
1.  کیا آپ نے کبھی Groceries to Go میں حصہ لیا ہے؟
2. کیا اس وقت آپ کے گھرانے کا کوئی فرد Groceries to Go میں مندرج ہے؟
3.  کیا آپ نیو یارک سٹی کے 5 بوروز میں رہتے ہیں؟ * *This question is required.
Groceries to Go پروگرام کا اہل ہونے کے لیے آپ کا نیو یارک سٹی میں رہنا ضروری ہے۔

 
4.  کیا آپ NYC Health + Hospitals میں NYC Care کے ممبر ہیں؟ 
  *This question is required.
جب ہم Groceries to Go میں اندراج کے لیے آپ کی اہلیت کا تعین کرنے کے لیے آپ کو کال
کریں گے، تو ہم آپ کی NYC Care ممبرشپ کی تصدیق کریں گے۔
Groceries to Go کا اہل ہونے کے لیے آپ کا NYC Health + Hospitals میں NYC Care کا
ممبر ہونا ضروری ہے۔ NYC Care کے بارے میں مزید جاننے یا اپنی ممبرشپ کی حیثیت چیک کرنے کے
لیے، nyccare.nyc ملاحظہ کریں یا 2273-692-646 پر کال کریں۔