Skip survey header
Urdu

نیو یارک شہر کثیر لسانی تعلیم والدین کے ورچوئل فوکس گروپ سلسلے میں شمولیت کی درخواست

والدین فوکس گروپ درخواست فارم


کیا آپ ایک کثیر لسانی طالب علم کے والدین ہیں، بشمول انگریزی زبان متعلم کے، جو فی الحال نیو یارک شہر پبلک اسکولز (NYCPS) میں مندرج ہے؟ کیا آپ اپنے تجربات شئیر کرنا اور اپنی طرح کے دیگر خاندانوں کے لیے وسائل تشکیل دینے میں مدد کرنا چاہیں گے؟

دفتر برائے کثیر لسانی متعلمین پانچ بروز میں قائم فوکس گروس بنانے جا رہا ہے تاکہ ذیلی پروگراموں کے کثیر لسانی متعلمین کے والدین کی رائے براہِ راست سنی جاسکے: بشمول:
  • دوہری زبان دو لسانی تعلیم (DLBE)
  • عبوری دولسانی تعلیم (TBE)
  • انگریزی بطور ایک نئی زبان (ENL)
  • دولسانی خاص تعلیم (BSE)
  • عالمی یا آبائی زبان کلاسیں Classes
ہم ہر برو (برونکس، بروکلن، مین ہیٹن، کوئنز، اسٹیٹن آئلینڈ) میں ایسے والدین کی شرکت کے متمنی ہیں جو 12- K گریڈز کے طلباء کی نمائندگی کرتے ہیں اور NYCPS دولسانی پروگراموں میں بولی جانے والی متنوع زبانوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ 
 
  • 20 مئی، 2025
  • 22 مئی، 2025
  • 28 مئی، 2025
  • 10 جون، 2025
  • 12 جون، 2025
  • 13 جون، 2025 (اگر ضرورت ہوئی)

کثیر لسانی دولسانی تعلیم فوکس گروپ کیا ہے؟
کثیر لسانی تعلیم فوکس گروپ NYCPS عملے کے ساتھ شام میں 90 منٹ کی گفتگو ہے جہاں آپ کے پاس موقع ہوگا کہ:

  • آپ اپنے بچے کے دولسانی تعلیم میں حصہ لینے کے پہلے دو سال کے اپنے تجربات کے بارے میں بتا سکیں۔ انگریزی بطور ایک نئی زبان، عالمی، یا آبائی لسانی پروگرام
  • عکاسی کر سکیں کہ اپنے اس سفر کے شروع میں آپ کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضرورت تھی
  • تبصرہ فراہم کریں کہ اسکول اور برادریاں کس طرح بہتر طریقے سے آپ کی طرح کے خاندانوں کی مدد کر سکتی ہیں
  • ان پروگراموں میں داخل ہونے والے نئے والدین کے لیے مفید مشوروں،اہم سوالات، اور پیغامات کی شناخت میں مدد کرسکیں۔

آپ کی آواز والدین کی، والدین کے لیے ڈیزائین کردہ، والدین سے والدین تک ایک نیا وسائل کتابچہ تشکیل دینے میں براہِ راست مدد کرے گی۔ یہ کتابچہ ذیلی کام کرے گا:
  • دولسانی تعلیمی پروگرام میں نئے داخل ہونے والے خاندانوں کی رہنمائی میں معاونت کرے گا
  • ثقافتی اور لسانی متعلقہ مدد اور حوصلہ افزائی فراہم کرے گا
  • کثیر لسانی خاندانوں اور متعلمین کی خوبیوں اور صلاحیتوں کا جشن منائے گا
کون درخواست دے سکتا ہے؟
ہم ان والدین اور سرپرستوں کا خیرمقدم کرتے ہیں جن کے بچے آج کل دولسانی تعلیم، انگریزی بطور ایک نئی زبان، یا آبائی پروگراموں میں مندرج ہیں خصوصاً:
  • جن کے پاس ایک NYCPS دولسانی تعلیمی پروگرام کی آبائی زبان ہے (عربی، بانگلہ، چینی، ہیشین کریؤل، جاپانی، اطالوی، پولستانی، روسی، ہسپانوی، یدیش)
  • جن کے بچے ایلیمنٹری، مڈل یا ہائی اسکول میں ہیں
  • جو مشترکہ تجربات اور کہانیاں سنانے کے ذریعے دیگر خاندانوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں
This question requires a valid email address.
6. آپ کا بچہ (بچے) کس گریڈ سطح میں ہے؟ *Required
7. کیا آپ کا بچہ ایک انگریزی زبان متعلم ہے؟ *Required
8. کیا آپ کا بچہ ایک دو لسانی تعلیمی پروگرام میں مندرج ہے؟ *Required
آپ کا بچہ فی الحال کس قسم کے دو لسانی تعلیمی پروگرام میں مندرج ہے؟ [تمام قابلِ اطلاق پر نشان لگائیں] *Required
آپ کا بچہ کتنے عرصے سے ایک دو لسانی تعلیمی پروگرام میں مندرج ہے؟ *Required
آپ کے بچے کے دو لسانی تعلیمی پروگرام کی زبان کون سی ہے؟ (انگریزی کے علاوہ تدریس کی بنیادی زبان منتخب کریں) *Required
9. کیا آپ کا بچہ کسی عالمی یا آبائی زبان پروگرام میں مندرج ہے؟ *Required
آپ کے بچے کے عالمی یا آبائی زبان پروگرام کی زبان کون سی ہے؟
10. آپ اپنے بچے کے ساتھ گھر پر کون سی زبان (زبانیں) بولتے ہیں؟ [تمام قابلِ اطلاق پر نشان لگائیں] *Required
  • * Required
13. برائے مہربانی اس فوکس گروپ میں شامل ہونے کے لیے اپنی ترجیحی تاریخیں منتخب کریں (تمام قابلِ اطلاق منتخب کریں) *Required
14. مجھے اس ذیلی زبان میں ترجمانی کی ضرورت ہو گی ... *Required
15. آپ تحریری دستاویزات کو کس زبان میں موصول کرنے کو ترجیح دیتے ہیں؟ *Required