Skip survey header
اردو

InCommon بصیرت: چرچ سروے

یہ ایک مثالی سروے ہے جو اُن سوالات پر مشتمل ہے جو ہم "پی ایس ایس ایم ان کامن ایسیٹ میپ (PSSM Children Ministry - InCommon Asset Map)" کے تحت کلیسیاؤں سے کریں گے۔ آپ اس سروے کا مطالعہ کر کے اس کے مقاصد، سوالات، اور ترتیب سے واقفیت حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ حقیقی سروے نہیں ہے اور اسے کلیسیاؤں کو ارسال نہ کیا جائے۔

بچوں، نوجوانوں اور خاندانوں کی خدمت کے بارے میں اپنے گرجہ گھر کی معلومات شیئر کرنے کے لیے چند منٹ نکالنے پر آپ کا شکریہ۔ یہ منصوبہ ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دے گا کہ گرجا گھر آنے والی نسلوں کی کس طرح خدمت کر رہے ہیں۔

یہ سروے اُن چرچ لیڈرز کو پُر کرنا چاہیے جو بچوں اور نوجوانوں کی خدمت سے واقف ہوں۔ ہر کلیسیا کی جانب سے صرف ایک سروے پُر کیا جائے۔ اسے مکمل کرنے میں تقریباً 15 منٹ درکار ہوں گے۔ تمام جوابات اپنی مرکزی کلیسیا کو مدنظر رکھتے ہوئے دیے جائیں۔

:اس سروے کا مقصد بچوں اور نوجوانوں کی خدمت کے لیے پانچ اہم کلیدی شعبوں میں تاثیر کا جائزہ لینا ہے

  • بڑھتی ہوئی شمولیت

  • تربیت یافتہ راہنما

  • معیاری وسائل

  • بااختیار بنانے کا وژن

  • متعلقہ ماڈلز

آخر میں، ہر مرحلے کے لیے تشخیصی نتائج فراہم کیے جائیں گے۔ یہ آلہ خود احتسابی اور انفرادی و اجتماعی ترقی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ براہ کرم اپنے جوابات دیانت داری سے دینے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔ آپ کے تمام جوابات مکمل رازداری میں رکھے جائیں گے۔ آپ کے وقت کے لیے ایک بار پھر شکریہ!

ملک: *یہ سوال لازمی ہے۔
This question requires a valid email address.