Skip survey header
اردو

والدین رہنماؤں کی تربیت کے لیے سائن اپ

والدین رہنما! DOEexternal.nyc اکاؤنٹ کی تربیت کے لیے سائن اپ کریں


تمام والدین انجمن (PA)/والدین اساتذہ انجمن (PTA) کے رہنماؤں اور زمرہ I کے والدین رہنماؤں (PAC چیئرز، PAC چیئر کے متبادل، COPS صارفین) کو اب انفرادی @DOEexternal.nyc اکاؤنٹس دیئے جاتے ہیں۔ 

تربیتی نشست میں ہمارے ساتھ شامل ہوں، جہاں آپ: 
  • جہاں آپ اپنے  DOEexternal.nyc اکاؤنٹ تک رسائی کا طریقہ سیکھیں گے
  • سیکھیں گے کہ اپنے DOEexternal.nyc اکاؤنٹ سے کیا کر سکتے ہیں
کیا آپ کے پاس ابھی تک DOEexternal.nyc اکاؤنٹ نہیں ہے؟ اپنا اکاؤنٹ ترتیب دینے کے لیے اپنے اسکول سے رابطہ کریں۔ 
1. ذاتی معلومات *Required

This question requires a valid email address.
3. آپ کس نشست میں شرکت کرنا چاہتے ہیں؟ (تمام نشستوں میں ایک ہی مواد ہو گا۔)
*Required
4. کیا آپ ترجمانی کی خدمات حاصل کرنا چاہیں گے؟
*Required
5.  آپ کس زبان میں ترجمانی کی خدمات چاہتے ہیں؟
*Required
6. کیا آپ کے پاس درج ذیل میں سے کوئی ایک یا زیادہ عہدہ ہے: PA/PTA صدر/ شریک صدر یا زمرہ I چیئرپرسن یا متبادل؟
*Required