New York City Public Schools (نیو یارک سٹی پبلک اسکولز) آپ کو کثیر اللسانی خاندانی کانفرنس میں مدعو کرتا ہے، جس کا مقصد کثیرالسانیت کو سراہنا، دو لسانی تعلیم کی وکالت کرنا، اور کثیر اللسانی و مہاجر خاندانوں کے لیے دستیاب وسائل کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے۔
تقریب کی تاریخ: بدھ، 22 اپریل 2026
تقریب کا وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
مقام: Fordham University بمقام Lincoln Plaza, 140 W 62nd St, New York, NY 10023