Skip survey header
اردو

تعلیمی سال 25 کثیرالسانی اہل خانہ کانفرنس اور دولسانی تعلیمی میلے میں اندراج

تعارف

نیو یارک شہر پبلک اسکولز آپ کو کثیرالسانی اہل خانہ کانفرنس اور دولسانی تعلیمی میلے میں دعوت دے ریا ہے جسے کثیرالسانیت کی وضاحت کرنے، دو لسانی تعلیم کی حمایت کرنے اور کثیرالسانی اور تارکینِ وطن خاندانوں کو دستیاب وسائل کے بارے میں آگاہی دینے کے لیے ڈیزائین کیا گیا ہے۔

تقریب کی تاریخ: سنیچر، 26 اپریل
تقریب کا وقت: صبح 9:30 تا دوپہر 2:30 بجے
مقام: China Institute in America, 100 Washington Street, NY 10006
  • اپنی حاضری کی تصدیق کرنے کے لیے برائے مہربانی اندراج کروائیں۔ یہ اندراج اس وقت تک کھلا ہوا ہے جب تک گنجائش پوری نہیں ہو جاتی۔ .
This question requires a valid email address.
آپ کا بچہ نیویارک شہر کے کون سے پبلک اسکول میں جاتا ہے؟
Space Cell اسکول کا نامبروگریڈ سطح
بچہ 1
بچہ 2 (اختیاری)
بچہ 3 (اختیاری)
کیا آپ کو ترجمانی کی ضرورت ہے؟ *Required
مجھے اس ذیلی زبان میں ترجمانی کی ضرورت ہو گی ... *Required