Skip survey header
اُردو

سٹوڈنٹ سروسز پیرنٹ کی رائے برائے تعلیمی سال 2023-24

PWCS کے والدین اور سرپستان کو سلام،

ہم سمجھتے ہیں کہ بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے اور ہماری ڈویژن اور سکول میں موجود ذہنی صحت کے پیشہ ورانہ افراد آپ کے بچے/بچی (بچوں) کے جاری تعلیمی سفر کے دوران ان کی مدد کے لیے پر عزم ہیں۔ اس مقصد کے لیے، ہم چاہتے ہیں کہ آپ اپنے بچے کی سماجی اور جذباتی ضروریات کے بارے میں ہمیں معلومات فراہم کریں۔ آپ کی فراہم کی گئی معلومات، ہمیں ہمارے بہت سے طلباء کو پیش آنے والی موجودہ اور مستقبل کی جذباتی مشکلات سے مؤثر انداز سے نمٹنے میں مدد دیں گی۔  ہم جانتے ہیں کہ یہ بہت سے افراد کے لیے نئے یا پرانے خوف اور پریشانی کا وقت ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ تعلیم کے راستے میں آنے والی ان رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اضافی مدد کی ضرورت ہے۔ آپ کا معلومات دینے کے لیے وقت نکالنے کا بہت بہت شکریہ تاکہ ہم آپ کے بچےکے کامیاب تعلیمی سال برائے 2023-24 کے لیے مدد کر سکیں۔

مخلص،

Rebekah W. Schlatter
ڈائریکٹر آف کالج، کیریئر، و سٹوڈنٹ سٹورٹ ڈیپارٹمنٹ