I consent to having my information collected and stored.
اُردو

PWCS سٹرٹیجک پلان کے بارے میں رائے کا فارم

PWCS سٹرٹیجک پلان کے بارے میں رائے کا فارم

پرنس ولیم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) ایک نیا سٹریٹجک پلان شروع کر رہا ہے۔اس منصوبہ کی تیاری کا آغاز 2019 میں سٹاک ہولڈر کی رائے کے ساتھ ہوا جو انہوں نے بنیادی اقدار، وژن، مشن اور ان موضوعات پر دیں جو اب عزم کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ PWCS اس منصوبے پر رائے طلب کر رہا ہے، اس سے پہلے کے سکول بورڈ جنوری 2022 میں اسے باضابطہ طور پر اپنائے۔ براہ مہربانی منصوبے کے اجزاء کا جائزہ لینے کے لیے کچھ لمحات لیں اور پھر اس سروے فارم کا استعمال کر کے اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ بہت بہت شکریہ!

سٹریٹیجک پلان کی ویب سائٹ کا لنک - لنک جلد آ رہا ہے
 
رول
سٹاف کا رول: