Skip survey header
Urdu

ESSER III فنڈز فالو اپ

پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) کو امریکن ریسکیو پلان ایکٹ (ARPA) ایلیمنٹری اور سیکنڈری سکول ایمرجنسی ریلیف (ESSER) III فنڈز موصول ہوئے ہیں تاکہ سکولوں کو دوبارہ محفوظ طریقے سے کھولا جا سکے اور سکولوں کے محفوظ انتظام کو جاری رکھا جا سکے۔ PWCS کمیونٹی سے اس بارے میں رائے وصول کر رہا ہے کہ وصول کیے گئے فنڈز کو  پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز کی نامکمل تدریس کو مکمل کرنے کے منصوبے کی مدد کے لیے کیسے استعمال کیا جائے۔ 

آپ کی رائے ان پیسوں کے استعمال کی رہنمائی کرنے میں مدد کرے گی

اس فیڈ بیک کا 30 ستمبر 2023 تک ہر 6 ماہ بعد جائزہ لیا جائے گا۔


 
This question requires a valid email address.
رول
سٹاف کا رول:
1. براہ مہربانی ان تمام گروپوں کو چنین جن کی آپ اپنے جوابات کے ذریعے نمائندگی (یا تعلقات ہیں) کر رہے ہیں۔