2021 میری رائے، میرا اسکول کا والدین کے لیے سروے میں خوش آمدید۔ اگر آپ کے پاس اس اسکول میں پڑھنے والے ایک سے زیادہ طلبہ ہیں تو براہ کرم اس اسکول میں پڑھنے والے اپنے سب سے بڑے بچے کے بارے میں درج ذیل سوالوں کے جواب دیں۔ اگر آپ کے بچے کسی دوسرے اسکول میں پڑھتے ہیں تو ہم اس اسکول کے ساتھ آپ کے تجربہ کے بارے میں ایک اضافی سروے مکمل کرنے پر آپ کی ستائش کریں گے۔ آپ کے جوابات گمنام ہیں اور ان کو اس اسکول کے دیگر والدین کے جوابات کے ساتھ ملایا جائے گا۔ یہ سروے مکمل کرنے میں 5 منٹ کاوقت لگنا چاہیے۔ اسے ایک نشست میں مکمل کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ اپنا براؤزر بند کر دیتے ہیں تو، ڈیٹا محفوظ نہیں ہوگا۔