Skip survey header
‏کم وژن وضع Urdu

‏COVID-19 ویکسین پر کمیونٹی سے گفتگو کیلئے رجسٹریشن

Registration Kick Off

This page is to be updated bi-weekly to reflect the most current COVID-19 Vaccine 101 Training DOHMH Events.
‏نیویارک سٹی محکمہ صحت اور ذہنی حفظان صحت آپ کو COVID-19 ویکسین کے بارے میں کمیونٹی کی سطح پر ہونے والی ورچوئل گفتگو میں شرکت کے لیے مدعو کر رہا ہے۔
‏‏ہمارے ساتھ اس بارے میں گفتگو کے لیے شامل ہوں کہ COVID-19 ویکسینیں کیا ہیں، ان کے ضمنی اثرات کیا ہیں، اس وقت کون ویکسین لگوانےکے لیے اہل ہے اور آپ ویکسین کہاں سے لگوا سکتے ہیں۔ ‏‏‏آپ کو اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیے ویکسین لگوانے کے بارے میں باخبر فیصلہ کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے، گفتگو میں سوالات اور جوابات کے لیے بھی وقت رکھا جائے گا۔
 
‏‏‏‏ہم آپ کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں!
You are viewing events being co-hosted by dohmh.

The NYC Health Department hosts Community Conversations, view those events here.

1. ‏‏‏نشاندہی کریں کہ آپ COVID-19 ویکسین پر کمیونٹی سے گفتگو کی کس تقریب میں شرکت کیلئے نام درج کروانا کرنا پسند کریں گے: *Required

‏اس سوال کیلئے درست ای میل ایڈریس درکار ہے۔